چاندی کی زکوة سے متعلق احادیث
راوی: یحیی بن حبیب بن عربی , حماد , یحیی , ابن سعید , عمرو بن یحیی , وہ اپنے والد سے , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ عَنْ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَهُوَ ابْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ
یحیی بن حبیب بن عربی، حماد، یحیی، ابن سعید، عمرو بن یحیی، وہ اپنے والد سے، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوة واجب نہیں ہے۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘No Sadaqah is due on anything less than five Awaq, no Sadaqah is due on less than five Dhawd (head of camel), and no Sadaqah is due on less than five Awsuq.” (Sahih)