گیہوں کی زکوة سے متعلق
راوی: اسماعیل بن مسعود , یزید بن زریع , روح بن قاسم , عمرو بن یحیی بن عمارة , وہ اپنے والد سے , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ فِي الْبُرِّ وَالتَّمْرِ زَکَاةٌ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسَةَ أَوْسُقٍ وَلَا يَحِلُّ فِي الْوَرِقِ زَکَاةٌ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسَةَ أَوَاقٍ وَلَا يَحِلُّ فِي إِبِلٍ زَکَاةٌ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسَ ذَوْدٍ
اسماعیل بن مسعود، یزید بن زریع، روح بن قاسم، عمرو بن یحیی بن عمارة، وہ اپنے والد سے، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا گیہوں اور کھجور میں زکوة نہیں ہے جس وقت تک کہ وہ پانچ وسق نہ ہوں اور چاندی میں زکوة واجب نہیں ہوتی جس وقت تک پانچ اوقیہ نہ ہوں اور اونٹوں میں زکوة واجب نہیں ہے جس وقت تک کہ پانچ اونٹ نہ ہوں۔
It was narrated from Abu Saeed AI-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “No Zakah is due on wheat or dates unless the amount reaches five Awsuq. No Zakah is due on silver unless the amount reaches five Awaq. No Zakah is due on camels until the number reaches five phawd.” (Sahih)