غلوں کی زکوة سے متعلق
راوی: محمد بن مثنی , عبدالرحمن , سفیان , اسماعیل بن امیة , محمد بن یحیی بن حبان , یحیی بن عمارة , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِي حَبٍّ وَلَا تَمْرٍ صَدَقَةٌ حَتَّی تَبْلُغَ خَمْسَةَ أَوْسُقٍ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسٍ ذَوْدٍ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ
محمد بن مثنی، عبدالرحمن، سفیان، اسماعیل بن امیة، محمد بن یحیی بن حبان، یحیی بن عمارة، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی دانے اور کھجور میں صدقہ واجب نہیں ہے جس وقت تک پانچ وسق نہ ہوں اور پانچ اونٹ سے کم اور پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوة واجب نہیں ہے۔
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “No Sadaqah is due on grains or dates unless the amount reaches five Awsuq, nor on less than five Dhawd, nor on less than five Awaq.” (Sahih)