سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 398

کس قدر دولت میں زکوة واجب ہے؟

راوی: احمد بن عبدة , حماد , یحیی بن سعید و عبیداللہ بن عمر , عمرو بن یحیی , وہ اپنے والد سے , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ وَلَا فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ

احمد بن عبدة، حماد، یحیی بن سعید و عبیداللہ بن عمر، عمرو بن یحیی، وہ اپنے والد سے، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ اوقیہ سے کم میں زکوة واجب نہیں ہے (یعنی چاندی میں) اور پانچ اونٹ سے کم میں زکوة واجب نہیں ہے اور پانچ وسق غلہ سے کم میں زکوة نہیں ہے۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Prophet said: “No Sadaqah is due on less than five Awaq, no Sadaqah is due on less than five Dhawd, no Sadaqah is due on less than five Awsuq.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں