کتوں کو ہلاک کرنا
راوی: اسحاق بن منصور , حجاج بن محمد , ابن جریج , عطاء یہ حدیث اسحاق بن منصور , حجاج بن محمد
حَدَّثَنَا بِذَلِکَ إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ بِهَذَا
یہ حدیث اسحاق بن منصور، حجاج بن محمد سے وہ ابن جریج سے اور وہ عطاء سے نقل کرتے ہیں۔