سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 413

نابالغ پر رمضان کی زکوة یعنی نا بالغ کا صدقة الفطر

راوی: قتیبہ , مالک , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَکَاةَ رَمَضَانَ عَلَی کُلِّ صَغِيرٍ وَکَبِيرٍ حُرٍّ وَعَبْدٍ ذَکَرٍ وَأُنْثَی صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ

قتیبہ، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان المبارک کی زکوة لازم کی (یعنی صدقہ فطر) ہر ایک چھوٹے اور بڑے اور آزاد اور غلام مرد اور عورت پر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو فرض قرار دیا۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم enjoined the Zakah of Ramadan on everyone, young and old, free and slave, male and female, a Sd’ of dates or a a’ of barley.”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں