سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 415

صدقہ فطر مسلمانوں پر ہے نہ کہ کفار پر

راوی: یحیی بن محمد بن سکن , محمد بن جہم , اسماعیل بن جعفر , عمر بن نافع , وہ اپنے والد سے , ابن عمر

أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ السَّکَنِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَهْضَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ فَرَضَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَکَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَلَی الْحُرِّ وَالْعَبْدِ وَالذَّکَرِ وَالْأُنْثَی وَالصَّغِيرِ وَالْکَبِيرِ مِنْ الْمُسْلِمِينَ وَأَمَرَ بِهَا أَنْ تُؤَدَّی قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَی الصَّلَاةِ

یحیی بن محمد بن سکن، محمد بن جہم، اسماعیل بن جعفر، عمر بن نافع، وہ اپنے والد سے، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فطر کی زکوة مقرر فرمائی۔ ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو کا آزاد اور غلام مرد عورت پر اور چھوٹے اور بڑے ہر اہل اسلام میں سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو نماز عید الفطر کیلئے جانے سے قبل ادا کرنے کا حکم فرمایا۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم enjoined Zakatul-Fitr; a Sa’ of dates or a aof barley, upon the free person and the slave, male and female, young and old, among the Muslims. He commanded that it be given before the people went out to the (‘Id) prayer.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں