صدقہ فطر میں کتنی مقدار میں غلہ ادا کیا جائے؟
راوی: علی بن میمون , مخلد , ہشام , ابن سیرین ، ابن عباس
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ عَنْ مَخْلَدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ذَکَرَ فِي صَدَقَةِ الْفِطْرِ قَالَ صَاعًا مِنْ بُرٍّ أَوْ صَاعًا مِنْ تَمْرِ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ سُلْت
علی بن میمون، مخلد، ہشام، ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے صدقة الفطر کے بارے میں نقل فرمایا ایک صاع گیہوں کا یا ایک صاع کھجور کا یا ایک صاع جَو کا اور ایک صاع سلت (نامی جو کی قسم) کا ۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said concerning Sadaqatul Fitr: “A Sa’ of wheat, or a Sa’ of dates, or a Sa‘ of barley, or a aof rye.” (SahIh Mawquf)