سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 427

سلت صدقہ فطر میں دینا

راوی: موسی بن عبدالرحمن , حسین , زائدة , عبدالعزیز بن ابورواد , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ عَنْ زَائِدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ النَّاسُ يُخْرِجُونَ عَنْ صَدَقَةِ الْفِطْرِ فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ تَمْرٍ أَوْ سُلْتٍ أَوْ زَبِيبٍ

موسی بن عبدالرحمن، حسین، زائدة، عبدالعزیز بن ابورواد، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگ صدقہ فطر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں نکالا کرتے تھے ایک صاع جَو یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع خشک انگور۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “At the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم the people used to give as adaqatul Ffr a Sa’ of barley or dates or rye or raisins.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں