صدقہ فطر میں پنیر دینے کے بارے میں
راوی: عیسی بن حماد , لیث , یزید , عبیداللہ بن عبداللہ بن عثمان , عیاض بن عبداللہ بن سعد , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ أَنَّ عِيَاضَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ کُنَّا نُخْرِجُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ أَقِطٍ لَا نُخْرِجُ غَيْرَهُ
عیسی بن حماد، لیث، یزید، عبیداللہ بن عبداللہ بن عثمان، عیاض بن عبداللہ بن سعد، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں کھجور کا ایک صاع پنیر (صدقة الفطر میں) ان کے علاوہ اور دوسری اشیاء نہیں دیا کرتے تھے۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “At the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم we used to give a Sa‘of dates, or a Sd ‘of barley, or a Sa’ of cottage cheese, and we did not give anything else.” (Sahih)