ایک بکری ایک گھر کے لئے کافی ہے ۔
راوی: احمد بن منیع , ہناد , ابن ابوزائدہ , حجاج بن ارطاہ نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ وَهَنَّادٌ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ يُضَحِّي قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
احمد بن منیع، ہناد، ابن ابوزائدہ، حجاج بن ارطاہ نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ میں دس سال رہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر سال قربانی کی۔ یہ حدیث حسن ہے۔
Sayvidina lbn Umar (RA) reported that the Prophet (SAW) lived in Madinah for ten years and made a sacrifice every year.
[Ahmed 4955]