سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1679

روزہ دار کے لئے مسواک کرنا اور سرمہ لگانا ۔

راوی: ابوالتقی ہشام بن عبدالملک حمصی , بقیہ , زبیدی , ہشام بن عروة , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو التَّقِيِّ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ اکْتَحَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ

ابوالتقی ہشام بن عبدالملک حمصی، بقیہ، زبیدی، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزے کی حالت میں سرمہ لگایا ۔

It was narrated that ,Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H applied kohl to his eyes while he was fasting." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں