روزہ دار کو پچھنے لگانا
راوی: احمد بن یوسف سلمی , عبیداللہ , شیہبان , یحییٰ بن ابی کثیر , ابوقلابہ , ثوبان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ أَنَّ أَبَا أَسْمَائَ حَدَّثَهُ عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ
احمد بن یوسف سلمی، عبیداللہ، شیہبان، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوقلابہ، حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے نے روزہ توڑ دیا ۔
It was narrated that Thawban said: "I heard the Prophet P.B.U.H say: 'The cupper and the one for whom cupping is done both break their fast.''' (Sahih)