روزہ دار کو پچھنے لگانا
راوی: علی بن محمد , محمد بن فضیل , یزید بن ابی زیاد , مقسم , عباس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ
علی بن محمد، محمد بن فضیل، یزید بن ابی زیاد، مقسم، حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (بیک وقت) احرام اور روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H had cupping done when he was fasting and in Ihram." (Sahih)