سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1686

روزہ دار کے لئے بوسہ لینے کا حکم

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , ابومعاویہ , اعمش , مسلم , شتیر بن شکل , حفصہ ا

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ شُتَيْرِ بْنِ شَکَلٍ عَنْ حَفْصَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُقَبِّلُ وَهُوَ صَائِمٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، ابومعاویہ، اعمش، مسلم، شتیر بن شکل، حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزہ کی حالت میں بوسہ لے لیا کرتے تھے ۔

It was narrated from Hafsah that the Messenger of Allah P.B.U.H used to kiss when he was fasting. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں