روزہ دار کے لئے بوسہ لینے کا حکم
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , فضل بن دکین , اسرائیل , زید بن جبیر , ابویزید ضنی
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضِّنِّيِّ عَنْ مَيْمُونَةَ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَجُلٍ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ وَهُمَا صَائِمَانِ قَالَ قَدْ أَفْطَرَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، فضل بن دکین ، اسرائیل، زید بن جبیر، ابویزید ضنی، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باندی حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ مرد اپنی بیوی کا بوسہ لے جبکہ دونوں روزہ دار ہوں تو کیسا ہے ؟ فرمایا دونوں نے افطار کر لیا ۔
It was narrated that Maimunah, the freed (female) slave of the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The Prophet P.B.U.H was
asked about a man who kissed his wife when they were both fasting. He said: 'They have broken their fast.'" (Da'if)