سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1690

روزہ دار کا غیبت اور بیہودہ گوئی میں مبتلا ہونا

راوی: عمرو بن رافع , عبداللہ بن مبارک , ابن ابی ذئب , سعید مقبری , ابوسعید مقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْجَهْلَ وَالْعَمَلَ بِهِ فَلَا حَاجَةَ لِلَّهِ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ

عمرو بن رافع، عبداللہ بن مبارک، ابن ابی ذئب، سعید مقبری، ابوسعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جھوٹی بات جہالت اور جہالت پر چلنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے اس کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی حاجت نہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever does not give up evil and ignorant speech, and acting in accordance with that, Allah has no need of his giving up his food and drink." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں