شا دی شدہ کو زنا میں سنگسار کرنے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عفان بن مسلم , ابان عطار , یحیی بن ابی کثیر
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان بن مسلم، ابان عطار، یحیی بن ابی کثیر ان اسناد سے یہ حدیث مروی ہے
This hadith has been transmitted on the authority of Yahya b. Abu Kathir.