سحری کا بیان
راوی: محمد بن بشار , ابوعامر , زمعہ بن صالح , سلمہ , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ سَلَمَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اسْتَعِينُوا بِطَعَامِ السَّحَرِ عَلَی صِيَامِ النَّهَارِ وَبِالْقَيْلُولَةِ عَلَی قِيَامِ اللَّيْلِ
محمد بن بشار، ابوعامر، زمعہ بن صالح، سلمہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سحری کے کھانے سے دن کے روزے میں اور دوپہر کو سو کر تہجد کی نماز میں مدد حاصل کرو ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H said: "Seek help by eating Suhur for fasting that day, and by taking a
brief rest (at midday) for praying at night." (Da'if)