سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 430

صاع کی مقدار

راوی: عمرو بن زرارة , قاسم , ابن مالک , جعید , سائب بن یزید

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا الْقَاسِمُ وَهُوَ ابْنُ مَالِکٍ عَنْ الْجُعَيْدِ سَمِعْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ قَالَ کَانَ الصَّاعُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُدًّا وَثُلُثًا بِمُدِّکُمْ الْيَوْمَ وَقَدْ زِيدَ فِيهِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ و حَدَّثَنِيهِ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ

عمرو بن زرارة، قاسم، ابن مالک، جعید، سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صاع تم لوگوں کے ایک مد اور ایک تہائی مد کا ہوا کرتا تھا لیکن اب مد میں زیادتی ہوگئی ہے۔

It was narrated from Al Ju’aid: “I heard As-Sa’ib bin Yazid say: ‘During the time of Allah’s Messenger the Sd’ was equal to a Mudd and third of the Mudd you use today, and the Sa’ of today has become large.” (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: And Ziyad bin Ayyub narrated ittome.

یہ حدیث شیئر کریں