شراب کی حد کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن سعید , ہشام
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، ہشام اس سند سے بھی یہ اسی طرح مروی ہے۔
This hadith has been narrated on the authority of Hisham with the same chain of transmitters.