شراب کی حد کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ہشام , قتادہ , انس
و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَضْرِبُ فِي الْخَمْرِ بِالنِّعَالِ وَالْجَرِيدِ أَرْبَعِينَ ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِهِمَا وَلَمْ يَذْکُرْ الرِّيفَ وَالْقُرَی
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (حد) شراب میں جوتوں اور چھڑیوں کے ساتھ چالیس ضربیں لگائیں تھیں۔ پھر اسی طرح حدیث ذکر کی لیکن سبزہ زاروں اور دیہاتوں کا ذکر نہیں کیا۔
Anas reported that Allah's Apostle (may peace be upon him) used to strike forty times with shoes and palm branches (in case of drinking of) wine. The rest of the hadith is the same and there is no mention of pastures and towns.