سب سے زیادہ افضل کونسا صدقہ ہے؟
راوی: محمود بن غیلان , وکیع , سفیان , عمارة بن قعقاع , ابوزرعة , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ قَالَ أَنْ تَصَدَّقَ وَأَنْتَ صَحِيحٌ شَحِيحٌ تَأْمُلُ الْعَيْشَ وَتَخْشَی الْفَقْرَ
محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، عمارة بن قعقاع، ابوزرعة، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کونسا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارا صدقہ دینا اس وقت افضل ہے کہ جس وقت کہ تم صحت مند ہو تمہارے اندر دولت کا لالچ موجود ہو تم عیش و عشرت کی تمنا رکھتے ہو اور تم تنگ دستی سے ڈرنے والے ہو۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “A man said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, which kind of charity is best?’ He said: ‘Giving charity when you are in good health, and feeling stingy, hoping for a long life and fearing poverty.” (Sahih)