سب سے زیادہ افضل کونسا صدقہ ہے؟
راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبة , عدی بن ثابت , عبداللہ بن یزید انصاری , ابومسعود
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْأَنْصَارِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَنْفَقَ الرَّجُلُ عَلَی أَهْلِهِ وَهُوَ يَحْتَسِبُهَا کَانَتْ لَهُ صَدَقَةً
محمد بن بشار، محمد، شعبہ، عدی بن ثابت، عبداللہ بن یزید انصاری، ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کوئی آدمی اپنی عورت پر بھی اجر کی نیت سے خرچہ کرے گا تو اس شخص کو بھی صدقہ کرنے کا ثواب دیا جائے گا۔
It was narrated from Abu Mas’ud that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When a man spends on his family, seeking reward for that, that is an act of charity on his part.” (Sahih).