سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1698

جلد افطار کرنا

راوی: ہشام بن عمار و محمد بن صباح , عبدالعزیز بن ابی حازم , ابوحازم , سہل بن سعد

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْإِفْطَارَ

ہشام بن عمار و محمد بن صباح، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم ، حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگ اس وقت تک بھلائی پر رہیں گے جب تک افطار کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے ۔

It was narrated from Sahl bin Sa'd that the Prophet P.B.U.H said: "The people will remain upon goodness so long as they hasten to break the fast." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں