رات سے روزہ کی بیت کرنا اور نفلی روزہ میں اختیار
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , خالد بن مخلد قطرانی , اسحق بن حازم , عبداللہ بن ابی بکر بن عمرو بن حزم , سالم , ابن عمر , حفصہ ا
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ الْقَطَوَانِيُّ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صِيَامَ لِمَنْ لَمْ يَفْرِضْهُ مِنْ اللَّيْلِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد قطرانی، اسحاق بن حازم، عبداللہ بن ابی بکر بن عمرو بن حزم، سالم، ابن عمر، حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو رات سے روزہ کی نیت نہ کرے اس کا روزہ نہیں ۔
It was narrated from Hafsah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'There is no fast for the one who did not make it incumbent upon himself from the night before." (Da'if)