قلیل صدقہ سے متعلق
راوی: نصر بن علی , خالد , شعبة , محل , عدی بن حاتم
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ خَالِدٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْمُحِلِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ
نصر بن علی، خالد، شعبہ، محل، عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ صدقہ نکال کر دوزخ سے بچو اگرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا ہی کیوں نہ ہو (وہ ہی صدقہ دے دو)
It was narrated from ‘Adiyy bin Hatim that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Protect yourselves from the Fire, even with half a date.”(Sahih)