ہمیشہ روزہ رکھنا
راوی: علی بن محمد , وکیع , مسعر و سفیان , حبیب بن بی ثابت , ابوالعباس مکی , عبداللہ بن عمرو
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ الْمَکِّيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا صَامَ مَنْ صَامَ الْأَبَدَ
علی بن محمد، وکیع، مسعر و سفیان، حبیب بن بی ثابت، ابوالعباس مکی، حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو ہمیشہ روزہ رکھے (وہ ایسے ہے گویا کہ) اس نے روزہ رکھا ہی نہیں
It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There is no fasting for one who fasts continually." (Sahih)