ہر ماہ میں تین دن
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , غندر , شعبہ , یزید رشک , معاذة عدوی , معاذہ عدویہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ يَزِيدَ الرِّشْکِ عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ مِنْ کُلِّ شَهْرٍ قُلْتُ مِنْ أَيِّهِ قَالَتْ لَمْ يَکُنْ يُبَالِي مِنْ أَيِّهِ کَانَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، غندر، شعبہ، یزید رشک، معاذة عدوی، حضرت معاذہ عدویہ کہتی ہیں کہ حضرت عائشہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر ماہ میں تین دن روزہ رکھا کرتے تھے۔ میں نے پوچھا کہ کون سے تین دن تو فرمایا یہ خیال نہ فرماتے تھے کہ کون سے دن سے دن ہیں (بلکہ بلا تعیین تین دن روزہ رکھتے تھے) ۔
It was narrated from Mu'adhah AI-' Adawiyyah that 'Aishah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to fast three days of each month." I said: "Which were they?" She said: "He did not care which days they were," (Sahih)