سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 472

خفیہ طریقہ سے خیرات نکالنے والا

راوی: محمد بن سلمہ , ابن وہب , معاویہ بن صالح , بحیر بن سعد , خالد بن معدان , کثیر بن مرة , عقبہ بن عامر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ کَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْجَاهِرُ بِالْقُرْآنِ کَالْجَاهِرِ بِالصَّدَقَةِ وَالْمُسِرُّ بِالْقُرْآنِ کَالْمُسِرِّ بِالصَّدَقَةِ

محمد بن سلمہ، ابن وہب، معاویہ بن صالح، بحیر بن سعد، خالد بن معدان، کثیر بن مرة، عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پکار کر (یعنی بلند آواز سے) تلاوت قرآن کرنے والا شخص ایسا ہے کہ جیسا کہ سامنے صدقہ دینے والا (یعنی ایسے شخص کا اجر کم ہے) اور قرآن کریم ہلکی آواز سے پڑھنے والا شخص ایسا ہے کہ جیسا کی خفیہ طریقہ سے صدقہ خیرات دینے والا شخص۔

It was narrated from ‘Uqbah bin ‘Amir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The one who recites the Qur’an loudly is like one who gives charity openly, and the one who recites the Qur’an quietly is like one who gives charity in secret.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں