جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نذر اور قسموں کا بیان ۔ حدیث 1597

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کیسے قمس کھاتے تھے ۔

راوی: علی بن حجر , عبداللہ بن مبارک , عبداللہ بن جعفر , موسیٰ بن عقبہ , سالم بن عبداللہ اپنے والد

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَثِيرًا مَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْلِفُ بِهَذِهِ الْيَمِينِ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

علی بن حجر، عبداللہ بن مبارک، عبداللہ بن جعفر، موسیٰ بن عقبہ، حضرت سالم بن عبداللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ قسم کھایا کرتے تھے، (لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ) دلوں کو پھیرے والے کی قسم۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina lbn Umar reported that it was often that Allah’s Messengr took oath in these words, “No, by the Turner of hearts!.”

[Bukhari 6617, Abu Dawud 3263]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں