حضرت نوح علیہ السلام کی روزے
راوی: سہل بن ابی سہل , سعید بن ابی مریم , ابن لہیعہ , جعفر بن ربیعہ , ابوفراس , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ ابْنِ لَهِيعَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ أَبِي فِرَاسٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ صَامَ نُوحٌ الدَّهْرَ إِلَّا يَوْمَ الْفِطْرِ وَيَوْمَ الْأَضْحَی
سہل بن ابی سہل، سعید بن ابی مریم، ابن لہیعہ، جعفر بن ربیعہ، ابوفراس، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ حضرت نوح علیہ السلام ہمیشہ (اور بلاناغہ) روزہ رکھا کرتے تھے صرف فطر اور ضحی کے دن روزہ نہ رکھتے تھے ۔
It Was narrated from Abu Firiis that he heard' Abdullah bin 'Amr say: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: '(Prophet) Nuh It was narrated from Thawban, the freed slave of the Messenger of Allah P.B.U.H, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever fasts six days after the Fitr will have completed the year, for whoever does a good deed will have the reward of ten like it." (Sahih)