سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1717

ماہ شوال میں چھ روزے

راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن نمیر , سعد بن سعید , عمر بن ثابت , ابوایوب

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَامَ رَمَضَانَ ثُمَّ أَتْبَعَهُ بِسِتٍّ مِنْ شَوَّالٍ کَانَ کَصَوْمِ الدَّهْرِ

علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، سعد بن سعید، عمر بن ثابت، حضرت ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو رمضان کے روزے رکھے پھر اس کے بعد شوال میں چھ روزے رکھے تو یہ ہمیشہ روزہ رکھنے کی مانند ہے ۔

It was narrated from Abu Ayyub that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever fasts Ramadan then follows it with six days of Shawwal, it is as if he fasted for a lifetime." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں