سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1733

عرفہ میں نویں ذی الحجہ کا روزہ

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , حوشب بن عقیل , مہدی عبدی , عکرمہ , عکرمہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنِي حَوْشَبُ بْنُ عَقِيلٍ حَدَّثَنِي مَهْدِيٌّ الْعَبْدِيُّ عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی أَبِي هُرَيْرَةَ فِي بَيْتِهِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ بِعَرَفَاتٍ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ بِعَرَفَاتٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، حوشب بن عقیل، مہدی عبدی، عکرمہ، حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر جا کر ان سے عرفات میں عرفہ کے روزہ کے بارے میں دریافت کیا۔ تو فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں عرفہ کے روزہ سے منع فرمایا۔

It was narrated that 'Ikramah said: "I entered upon Abu Hurairah in his house and asked him about fasting the Day of "Arafah at "Arafat. Abu Hurairah said: 'The Messenger of Allah P.B.U.H forbade fasting the Day of 'Arafah at' Arafat.''' (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں