سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1739

عاشورہ کا روزہ

راوی: احمد بن عبدة , حماد بن زید , غیلان بن جریر , عبداللہ بن معبد الزمانی , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا غَيْلَانُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدٍ الزِّمَّانِيِّ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صِيَامُ يَوْمِ عَاشُورَائَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَی اللَّهِ أَنْ يُکَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ

احمد بن عبدة، حماد بن زید، غیلان بن جریر، عبداللہ بن معبد الزمانی، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے اللہ سے امید ہے کہ یوم عاشورہ کے روزہ سے گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ ہو جائے گا ۔

It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Fasting the day of 'Ashura', I hope, will expiate for the sins of the previous year." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں