اشہر حرم کے روزے
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , حسین بن علی , زائدة , عبدالملک بن عمیر , محمد بن منتشر , حمید بن عبدالرحمن حمیری , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَيُّ الصِّيَامِ أَفْضَلُ بَعْدَ شَهْرِ رَمَضَانَ قَالَ شَهْرُ اللَّهِ الَّذِي تَدْعُونَهُ الْمُحَرَّمَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، حسین بن علی، زائدة، عبدالملک بن عمیر، محمد بن منتشر، حمید بن عبدالرحمن حمیری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک صاحب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگے۔ رمضان کے بعد سب سے زیادہ فضیلت کن روزوں کی ہے ؟ فرمایا اللہ کا مہینہ جسے تم محرم کہتے ہو۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "A man came to the Prophet P.B.U.H and said: 'Which fasting is best after the month of Ramadan?' He said: 'The month of Allah which is called
Muharram.''' (Sahih)