سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1746

روزہ بدن کی زکوة ہے

راوی: ابوبکر , عبداللہ بن مبارک , محرز بن سلمہ عدنی , عبدالعزیز بن محمد , موسیٰ بن عبیدة , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ح و حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ جَمِيعًا عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ جُمْهَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِکُلِّ شَيْئٍ زَکَاةٌ وَزَکَاةُ الْجَسَدِ الصَّوْمُ زَادَ مُحْرِزٌ فِي حَدِيثِهِ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصِّيَامُ نِصْفُ الصَّبْرِ

ابوبکر، عبداللہ بن مبارک، محرز بن سلمہ عدنی، عبدالعزیز بن محمد، موسیٰ بن عبیدة، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر چیز کی زکوة ہوتی ہے۔ بدن کی زکوة روزہ ہے۔ محرز کی روایت میں اضافہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا روزہ آدھا صبر ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah p.b.u.h said:For everything there is Zakat and the Zakat of the body is fasting." (Da'if) (A narrator in one of the chains) Muhriz added in his narration: And the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Fasting is half of patience.';'

یہ حدیث شیئر کریں