روزہ دار کو روزہ افطار کرانے کا ثواب
راوی: علی بن محمد , وکیع , ابن ابی لیلیٰ و یعلی , عبدالملک وابومعاویہ , حجاج , عطاء , زید بن خالد
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی وَخَالِي يَعْلَی عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ حَجَّاجٍ کُلُّهُمْ عَنْ عَطَائٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا کَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِمْ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا
علی بن محمد، وکیع، ابن ابی لیلیٰ و یعلی، عبدالملک وابومعاویہ، حجاج، عطاء، حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرائے تو اس کو بھی اس کے برابر ثواب ملے گا۔ روزہ دار کے ثواب میں کمی بھی نہ ہوگی۔
It was narrated from Zaid bin Khalid Al-juhani that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever gives food for a fasting person to break his fast, he will have a reward like theirs, without that detracting from their reward in the slightest." (Sahih)