سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1748

روزہ دار کو روزہ افطار کرانے کا ثواب

راوی: ہشام بن عمار , سعید بن یحییٰ لخمی , محمد بن عمرو , مصعب بن ثابت , عبداللہ بن زبیر ما

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَی اللَّخْمِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ أَفْطَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ فَقَالَ أَفْطَرَ عِنْدَکُمْ الصَّائِمُونَ وَأَکَلَ طَعَامَکُمْ الْأَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَيْکُمْ الْمَلَائِکَةُ

ہشام بن عمار، سعید بن یحییٰ لخمی، محمد بن عمرو، مصعب بن ثابت، حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت سعد بن معاذ کے ہاں روزہ افطار کیا تو دعا دی کہ روزہ دار تمہارے ہاں افطار کریں نیک لوگ تمہارا کھانا کھائیں اور فرشتے تمہارے لئے دعائیں کریں ۔

It was narrated that Abdullah bin Zubair said : The Messenger of Allah P.B.U.H broke his fast with Saad bin Muadh and said: Aftara indakamus-saimun wa akala ta amakumul-abrar , wa-sallat alaikumul malaikah (May fasting people break their fast with you, may be the rightoeous eat your food and may be the Angels send blessing upon you) (sahih)

یہ حدیث شیئر کریں