روزہ دار کے سامنے کھانا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد و سہل , وکیع , شعبہ , حبیب بن زید انصاری , لیلیٰ , ام عمارہ ما
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَسَهْلٌ قَالُوا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا لَيْلَی عَنْ أُمِّ عُمَارَةَ قَالَتْ أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَّبْنَا إِلَيْهِ طَعَامًا فَکَانَ بَعْضُ مَنْ عِنْدَهُ صَائِمًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّائِمُ إِذَا أُکِلَ عِنْدَهُ الطَّعَامُ صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِکَةُ
ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد و سہل، وکیع، شعبہ، حبیب بن زید انصاری، لیلیٰ، حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا۔ بعض حاضرین کا روزہ تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب روزہ دار کے سامنے کھانا کھایا جائے تو فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں ۔
It was narrated that Umm "Umarah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H came to us and we brought food for him. Some of those who were with him were fasting, and the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'If food is eaten in the presence of one who is fasting, the angels send blessing upon him:" (Hasan)