روزہ دار کی دعا رد نہیں ہوتی
راوی: ہشام بن عمار , ولید بن مسلم , اسحق بن عبیداللہ مدنی , عبداللہ بن ابی ملیکہ , عبداللہ بن عمرو بن عاص
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمَدَنِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي مُلَيْکَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِلصَّائِمِ عِنْدَ فِطْرِهِ لَدَعْوَةً مَا تُرَدُّ قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ إِذَا أَفْطَرَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ بِرَحْمَتِکَ الَّتِي وَسِعَتْ کُلَّ شَيْئٍ أَنْ تَغْفِرَ لِي
ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، اسحاق بن عبیداللہ مدنی، عبداللہ بن ابی ملیکہ، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا افطار کے وقت روزہ دار کی دعا رد نہیں ہوتی۔ حضرت ابن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو افطار کے وقت یہ دعا مانگتے سنا اے اللہ ! میں آپ کو آپ کی رحمت کا واسطہ دے کر جو ہر چیز کو شامل ہے درخواست کرتا ہوں کہ آپ میری بخشش فرما دیجئے۔
It was narrated from 'Abdullah bin 'Amr bin 'As that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "When the fasting person breaks his fast, his supplication is not turned back." (Hasan)
(One of the narrators) Ibn Abi Mulaikah said: "When he broke his fast, I heard 'Abdullah bin ,Amr say: '0 Allah! I ask You by Your mercy, which encompasses all things, to forgive me.'''