اعتکاف شروع کرنا اور قضا کرنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یعلی بن عبید , یحییٰ بن سعید , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَعْتَکِفَ صَلَّی الصُّبْحَ ثُمَّ دَخَلَ الْمَکَانَ الَّذِي يُرِيدُ أَنْ يَعْتَکِفَ فِيهِ فَأَرَادَ أَنْ يَعْتَکِفَ الْعَشْرَ الْأَوَاخِرَ مِنْ رَمَضَانَ فَأَمَرَ فَضُرِبَ لَهُ خِبَائٌ فَأَمَرَتْ عَائِشَةُ بِخِبَائٍ فَضُرِبَ لَهَا وَأَمَرَتْ حَفْصَةُ بِخِبَائٍ فَضُرِبَ لَهَا فَلَمَّا رَأَتْ زَيْنَبُ خِبَائَهُمَا أَمَرَتْ بِخِبَائٍ فَضُرِبَ لَهَا فَلَمَّا رَأَی ذَلِکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ آلْبِرَّ تُرِدْنَ فَلَمْ يَعْتَکِفْ رَمَضَانَ وَاعْتَکَفَ عَشْرًا مِنْ شَوَّالٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یعلی بن عبید، یحییٰ بن سعید، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف کا ارادہ فرماتے تو صبح کی نماز پڑھ کر اعتکاف کی جگہ میں جاتے آپ کا ارادہ ہوا کہ رمضان کا آخری عشرہ اعتکاف کریں۔ آپ کے فرمانے پر خیمہ نصب کرنے کا کہا۔ ان کے لئے بھی خیمہ نصب کر دیا گیا۔ حضرت زینب نے ان کا خیمہ دیکھا تو ایک اور خیمہ نصب کرنے کا کہہ دیا ان کے لئے بھی خیمہ لگا دیا گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا تو فرمایا تم نے نیکی کا ارادہ کیا ؟ سو آپ نے رمضان میں اعتکاف نہ فرمایا اور شوال میں ایک عشرہ اعتکاف فرمایا
It was narrated that 'Aishah to start Ai'tikaf, he would pray the Subh, then he would enter the place where he wanted to observe Ai'tikaf. He wanted to spend the last ten days of Ramadan in A'tikaf, so he ordered th.at a tent be set up for him," Then' Aishah ordered that a tent be set up for her, and Hafsah ordered that a tent be set up for her. When Zainab saw their two tents, she also ordered that a tent be set up for her. When the Messenger of Allah P.B.U.H saw that, he said: "Is it righteousness that you seek?" Then he did not observe I'tikaf during Ramadan, and he observed A'tikaf during ten days of Shawwal. (Sahih)