جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1658

بیعت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ۔

راوی: قتیبہ , حاتم بن اسماعیل , یزید بن ابوعبید

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ عَلَی أَيِّ شَيْئٍ بَايَعْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَی الْمَوْتِ وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

قتیبہ، حاتم بن اسماعیل، یزید بن ابوعبید کہتے ہیں کہ میں نے سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ تم نے صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کس چیز پر بیعت کی تھی۔ انہوں نے فرمایا موت پر یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Yazid ibn Abu Ubayd narrated: I asked Salamab ibn Akwa (RA) ‘‘On what did you people pledge allegiance to Allah’s Messenger on the day of Hudaybiyah.” He said, ‘To die.

[Bukhari 2960, Muslim 1860]

یہ حدیث شیئر کریں