سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ زکوة سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 521

کسی قوم کا بھانجہ اسی قوم میں شمار ہونے سے متعلق

راوی: اسحق بن ابراہیم , وکیع , شعبہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي إِيَاسٍ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ أَسَمِعْتَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ قَالَ نَعَمْ

اسحاق بن ابراہیم، وکیع، شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابوایاس سے دریافت کیا کہ آپ نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ حدیث شریف سنی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی قوم کا بھانجا بھی ان ہی میں سے شمار ہوگا تو انہوں نے (جواب میں) فرمایا جی ہاں سنی ہے۔

Shu’bah said: “I said to Abu Iyas Muawiyah bin Qurrah: ‘Did you hear Anas bin Malik say: The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: The son of the daughter of a people is one of them? He said: ‘Yes.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں