دوران اعتکاف بیمار کی عیادت اور جنازے میں شر کت
راوی: احمد بن منصور ابوبکر , یونس بن محمد , ہیاج خراسانی , عنبسہ بن عبدالرحمن , عبدالخالق , انس بن مالک
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْهَيَّاجُ الْخُرَاسَانِيُّ حَدَّثَنَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الْخَالِقِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُعْتَکِفُ يَتْبَعُ الْجِنَازَةَ وَيَعُودُ الْمَرِيضَ
احمد بن منصور ابوبکر، یونس بن محمد، ہیاج خراسانی، عنبسہ بن عبدالرحمن، عبدالخالق، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا معتکف جنازہ میں جا سکتا ہے اور بیمار کی عیادت کر سکتا ہے ۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger 0 Allah P.B.U.H said: 'The person observing I'tikaf may attend funerals and visit the sick. (Maudu)