کسی قوم کا بھانجہ اسی قوم میں شمار ہونے سے متعلق
راوی: اسحق بن ابراہیم , وکیع , شعبة , قتادة , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ
اسحاق بن ابراہیم، وکیع، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی قوم کا بھانجا بھی ان ہی میں سے ہے۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of
Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The son of the daughter of a people is one of them.” (Sahih)