مستحاضہ اعتکاف کر سکتی ہے
راوی: حسن بن محمد بن صباح , عفان , یزید بن زریع , خالد حذاء , عکرمہ , عائشہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّبَّاحُ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ اعْتَکَفَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مِنْ نِسَائِهِ فَکَانَتْ تَرَی الْحُمْرَةَ وَالصُّفْرَةَ فَرُبَّمَا وَضَعَتْ تَحْتَهَا الطَّسْتَ
حسن بن محمد بن صباح، عفان، یزید بن زریع، خالد حذاء، عکرمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک زوجہ مکرمہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ معتکف ہوئیں انہیں کبھی گدلا پانی اور کبھی سرخی دکھائی دیتی بسا اوقات انہوں نے اپنے نیچے طشت بھی رکھا ۔
Aishah said: "One of the wives of the Messenger of Allah P.B.U.H observed I'tikaf with him, and she used to see red and yellow discharge, and sometimes she would put a basin beneath her." (Sahih)