صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ تفاسیر کا بیان ۔ حدیث 1917

اللہ تعالیٰ کا قول کہ اپنی نماز نہ تو بالکل ہی زور سے پڑھو اور نہ بالکل آہستہ بلکہ درمیانی آواز سے۔

راوی: طلق بن غنام , زائدہ , ہشام , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنِي طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أُنْزِلَ ذَلِکَ فِي الدُّعَائِ

طلق بن غنام، زائدہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ آیت دعا کے متعلق نازل ہوئی ہے کہ دعا درمیانی آواز سے ہونا چاہئے۔

Narrated Aisha:
The (above) verse was revealed in connection with the invocations.

یہ حدیث شیئر کریں