جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1673

باب یہود نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکال دینا۔

راوی: حسن بن علی خلال , ابوعاصم , عبدالرزاق , جریج , ابوزبیر , جابر , عمر

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ وَعَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَأُخْرِجَنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَی مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ فَلَا أَتْرُکُ فِيهَا إِلَّا مُسْلِمًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

حسن بن علی خلال، ابوعاصم، عبدالرزاق، جریج، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، حضرت عمر سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں یہود ونصاری کو جزیرہ عرب سے نکال دوں گا اور یہاں صرف مسلمانوں کو رہنے دوں گا۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir (RA) reported that Sayyidina Umar ibn Khattab (RA) said that he heard Allah’s Messenger (SAW) say, “I will expel the Jews and the Christians from the Arabian Peninsula. There will not remain here any save Muslims.”

[Ahmed 14722]

یہ حدیث شیئر کریں