جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 1674

باب یہود نصاریٰ کو جزیرہ عرب سے نکال دینا۔

راوی: موسی بن عبدالرحمن کندی , زید بن حباب , سفیان ثوری , ابوزبیر , جابر , عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْکِنْدِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَئِنْ عِشْتُ إِنْ شَائَ اللَّهُ لَأُخْرِجَنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَی مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ

موسی بن عبدالرحمن کندی، زید بن حباب، سفیان ثوری، ابوزبیر، جابر، حضرت عمر بن خطاب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر میں زندہ رہا تو انشاء اللہ یہود ونصاری کو جزیرہ عرب سے نکال دوں گا۔

Sayyidina Umar (RA) ibn Khattab reported that Allah’s Messenger said, “if I live, Insha Allah. I will drive out the Jews and the Christians from the Arabian peninsula.”

[Muslim 1767]

یہ حدیث شیئر کریں